Benefits Of Peppermint Essential Oils and how to use it. Here are the most common recipes of Peppermint essential oil now in Urdu for @biopharmacy.pk Follower 🌿🌿🌿 سر درد سے نجات:😫 پیپرمینٹ ایسنشیل آئل کے تین قطرے لے کر جوجوبا آئل یا زیتون کے تیل میں ملا لیں۔ اب اس تیل سے گردن کے پچھلے حصے پہ لگائیں۔ ۵ سے ۱۰ منٹ تک مَساج کریں۔ پٹھوں کا درد:😒 پیپرمینٹ ایسنشیل آئل پٹھوں کے درد کے لیے بھی مفید ہے۔ پیپرمینٹ ایسنشیل آئل کو زیتون کے تیل کے ساتھ مِکس کرکےمطلوبہ جگہ کا مساج کریں۔ بالوں کی نشونما:🥰 پیپرمینٹ ایسنشیل آئل خالص ناریل کے تیل کے ساتھ مِکس کرلیں۔ اور بالوں، جڑوں اور سر کی جلد کا اچھی طرح مساج کریں۔ ذہنی تنائو:🤯 پیپرمینٹ ایسنشیل آئل کے چند قطرے ایک رومال پر ڈال لیں۔ اب اس رومال کو ناک کے پاس لے جا کر آہستہ آہستہ سانس لیں۔ اس کی خوشبو ذہنتی تنائو کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مزید معلومات کیلئے نیچیے دیے گئے لینک پر رابطہ کریں Buy online https://bit.ly/3p2BIWX #biopharmacyproducts #bioshop #essentialoils #peppermintessentialoil #essentialoilinpakistan


Comments